Nts Test Preparation
NTS
Please read all the details, fill out the form and submit. If there is any problem, call the given numbers.
+92 308 7035168
Murad Madani PeerSabaqee.
+92 301 1805753
Shakeel Ahmed.
Last date of form submission is 25 Dec, 2020.
NTS Test
گر آپ نے این ٹی ایس کے ذریعے ٹیچنگ جابز، پی ایس ٹی،سی ٹی،ٹی ٹی، اے ٹی، قاری،ڈی ایم،پی ای ٹی اور ایس ایس ٹی کے لئے اپلائ کی ہے اور آپ ٹیسٹ کی تیاری کے لئے پریشان ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیوں ہم کروائیں گے آپ کو ٹیسٹ کی تیاری۔ اور وہ بھی بلکل مفت
ہم آفر کر رہیں فری آن لائن لائیو کلاسز
کورس میں شامل ہونے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور فارم فل کر کے ہمارے لائیو کورس کا حصہ بنیں۔
تعارف۔
تمام کلاسز لائیو ہونگی۔ روزانہ کلاس کا دورانیہ تقریبا ایک گھنٹہ ہوگا۔
ہفتہ میں ایک دفعہ ای ٹیسٹ ہوگا جو آن لائن حل کرنا ہوگا۔
کلاس ٹوٹل فری ہے۔
ٹایمنگ رات سات سے آٹھ کے درمیان کلاس ہوگی۔
خصوصیات۔
اس کورس میں تمام تر تیاری کروائ جائے گی۔اس کے مکمل کرنے پر آپ اس قابل ہوجائیں گےکہ این ٹی ایس ٹیسٹ میں ستر سے اسی فیصد نمبر حاصل کرسکیں۔
تو پھر دیر نہ کیجئے آج ہی فارم فل کرکے جمع کریں اور اس کورس میں شامل ہوجائیں۔

0 Comments